نانک[2]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (سالوتری) جس کی پیٹھ پر دوری تک سفیدی ہو، جو نقص سمجھا جاتا ہے؛ وہ گھوڑا جس میں یہ نقص ہو۔
اشتقاق
معانی مرکبات صفت ذاتی ١ - (سالوتری) جس کی پیٹھ پر دوری تک سفیدی ہو، جو نقص سمجھا جاتا ہے؛ وہ گھوڑا جس میں یہ نقص ہو۔ نانک متی نانک متی توپ